☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1410
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1410
أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ سَنْدَوَيْهِ الْبُنْدَارُ ، يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، وَكِيعٌ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ سَنْدَوَيْهِ الْبُنْدَارُ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نا وَكِيعٌ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ: كَانَ لِي النَّاصُورُ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلاةِ، فَقَالَ:" صَلِّ قَائِمًا، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَقَاعِدًا، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَعَلَى جَنْبٍ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے ناصور کی شکایت تھی، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نماز کے بارے میں سوال کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم کھڑے ہو کر نماز ادا کرو، اگر یہ نہیں کر سکتے، تو بیٹھ کر کرو، اگر یہ بھی نہیں کر سکتے، تو پہلو کے بل ادا کرو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1427]
← Previous Hadith (1409) Back to Bab Next Hadith → (1411)