☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1364
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1364
الْحُسَيْنُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَنْطَاكِيُّ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُنْقِذٍ الْخَوْلانِيُّ ، إِدْرِيسُ بْنُ يَحْيَى أَبُو عَمْرٍو الْمَعْرُوفُ بِالْخَوْلانِيِّ ، بَكْرِ بْنِ مُضَرَ ، صَخْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَنْطَاكِيُّ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُنْقِذٍ الْخَوْلانِيُّ ، نا إِدْرِيسُ بْنُ يَحْيَى أَبُو عَمْرٍو الْمَعْرُوفُ بِالْخَوْلانِيِّ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ مُضَرَ ، عَنْ صَخْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، يَقُولُ: عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِالنَّاسِ فَمَرَّ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ حِمَارٌ، فَقَالَ عَيَّاشُ بْنُ أَبِي رَبِيعَةَ: سُبْحَانَ اللَّهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ، فَلَمَّا سَلَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنِ الْمُسَبِّحُ آنِفًا سُبْحَانَ اللَّهِ؟"، قَالَ: أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي سَمِعْتُ أَنَّ الْحِمَارَ يَقْطَعُ الصَّلاةَ، قَالَ:" لا يَقْطَعُ الصَّلاةَ شَيْءٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے، آپ کے سامنے سے کچھ گدھے گزرے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کرنے والوں میں عیاش بن ابوربیعہ نے سبحان اللہ کہنا شروع کر دیا، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سلام پھیرا، تو ارشاد فرمایا: ”ابھی کون سبحان اللہ کہہ رہا تھا؟“ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے کہا ہے، کیونکہ میں نے یہ بات سن رکھی ہے کہ گدھا آگے سے گزرے، تو نماز ٹوٹ جاتی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بھی چیز (آگے سے گزرے) نماز کو نہیں توڑتی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1380]
← Previous Hadith (1363) Back to Bab Next Hadith → (1365)