☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1224
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1224
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، وَأَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، وَأَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، قَالا: نا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ ، أَخْبَرَنِي أبِي، ثنا الأَوْزَاعِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ هَذِهِ الآيَةِ:" وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْءَانُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ سورة الأعراف آية 204، قَالَ: نزلت فِي رَفْعِ الأَصْوَاتِ وَهُمْ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلاةِ" . لَفْظُ ابْنِ أَبِي دَاوُدَ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرٍ ضَعِيفٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس آیت کے بارے میں بیان کرتے ہیں: ”اور جب قرآن کی تلاوت کی جائے، تو تم خاموش رہو اور غور سے سنو، تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔“ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہ ایک آواز بلند کرنے کے بارے میں نازل ہوئی تھی۔ لوگ اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کر رہے تھے۔ روایت کے یہ الفاظ ابن ابوداؤد رحمہ اللہ نامی راوی کے ہیں۔ اس روایت کا راوی عبداللہ بن عامر رحمہ اللہ ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1239]
← Previous Hadith (1223) Back to Bab Next Hadith → (1225)