حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، ثنا الْحَسَنُ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، حِينَ افْتَتَحَ الصَّلاةَ كَبَّرَ، ثُمَّ قَالَ: سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ، مِثْلَهُ.
Translation: محمد محی الدین .
اسود بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا جب انہوں نے نماز کا آغاز کیا تو تکبیر کہنے کے بعد یہ پڑھا: ”تو پاک ہے اے اللہ!۔“ اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1146]