أَبُو بَكْرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ ، وَأَبُو الْيَمَانِ ، شُعَيْبٌ ، الزُّهْرِيِّ، بِهَذَا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ ، وَأَبُو الْيَمَانِ ، قَالا: نا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، بِهَذَا " إِذَا افْتَتَحَ التَّكْبِيرَ فِي الصَّلاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ يُكَبِّرُ حَتَّى يَجْعَلَهُمَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ" نَحْوَهُ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ زہری سے منقول ہے، جس میں یہ الفاظ موجود ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز کا آغاز میں تکبیر کہتے تو دونوں ہاتھ بلند کرتے اس وقت جب آپ تکبیر کہہ رہے ہوتے، یہاں تک کہ وہ دونوں ہاتھ آپ کے کندھوں کے برابر آ جاتے (اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے)۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1116]