أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَغَوِيُّ ، عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، الْوَلِيدُ بْنُ جُمَيْعٍ ، أُمِّهِ ، أُمِّ وَرَقَةَ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَغَوِيُّ ، ثنا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، نا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، نا الْوَلِيدُ بْنُ جُمَيْعٍ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ أُمِّ وَرَقَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَذِنَ لَهَا أَنْ يُؤَذَّنَ لَهَا وَيُقَامَ وَتَؤُمَّ نِسَاءَهَا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ ام ورقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں یہ اجازت دی تھی: ”ان کے لیے اذان دی جائے اور ان کے لیے اقامت کہی جائے اور وہ خواتین کی امامت کریں (یعنی انہیں باجماعت نماز پڑھائیں)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1084]