بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
باب: کیا گھوڑی کا نام فرس رکھا جائے گا؟
Sunan Abi Dawud
کتب سنن ابو داؤد کتاب: جہاد کے مسائل باب: کیا گھوڑی کا نام فرس رکھا جائے گا؟
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2546 سنن ابو داؤد
مُوسَى بْنُ مَرْوَانَ الرَّقِيُّ ، مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، أَبِي حَيَّانَ ، أَبُو زَرْعَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مَرْوَانَ الرَّقِيُّ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، حَدَّثَنَا أَبُو زَرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُسَمِّي:" الْأُنْثَى مِنَ الْخَيْلِ فَرَسًا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم گھوڑے کی مادہ کو بھی «فرس» کا نام دیتے تھے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2546]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 14932) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده حسن
مروان بن معاوية الفزاري صرح بالسماع عند الحاكم (2/144) والبيھقي
الحكم: صحيح