بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
باب: سجدہ سہو کر کے تشہد پڑھنے اور سلام پھیرنے کا بیان۔
Sunan Abi Dawud
کتب سنن ابو داؤد ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: سجدہ سہو کر کے تشہد پڑھنے اور سلام پھیرنے کا بیان۔
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1039 سنن ابو داؤد
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُثَنَّى ، أَشْعَثُ ، مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، خَالِدٍ يَعْنِي الْحَذَّاءَ ، أَبِي قِلَابَةَ ، أَبِي الْمُهَلَّبِ ، عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنِي أَشْعَثُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ خَالِدٍ يَعْنِي الْحَذَّاءَ،عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" صَلَّى بِهِمْ فَسَهَا فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، ثُمَّ تَشَهَّدَ، ثُمَّ سَلَّمَ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عمران بن حصین رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کو نماز پڑھائی اور آپ بھول گئے تو آپ نے دو سجدے کئے پھر تشہد پڑھا پھر سلام پھیرا۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 1039]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن الترمذی/الصلاة 178 (395)، سنن النسائی/السہو 23 (1237)، والکبری/ صفة الصلاة 58 (1159)، (تحفة الأشراف: 10885) (شاذ)» ‏‏‏‏ (اشعث حمرانی کے سوا کسی کی روایت میں «تشھد» کا تذکرہ نہیں ہے)
قال الشيخ الألباني
شاذ
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (1019)
أخرجه الترمذي (395 وسنده صحيح) وأعل الذھبي بعلة غير قادحة وأشعث بن عبد الملك ثقة فقيه فزيادته مقبولة
الحكم: شاذ