بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 896 — باب: سجدہ کرنے کا طریقہ۔
کتب سنن ابو داؤد ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: سجدہ کرنے کا طریقہ۔ حدیث 896
الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ ، شَرِيكٌ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: وَصَفَ لَنَا الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ" فَوَضَعَ يَدَيْهِ، وَاعْتَمَدَ عَلَى رُكْبَتَيْهِ، وَرَفَعَ عَجِيزَتَهُ، وَقَالَ: هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابواسحاق کہتے ہیں کہ براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے ہمیں سجدہ کرنے کا طریقہ بتایا تو انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ زمین پر رکھے اور اپنے دونوں گھٹنوں پر ٹیک لگائی اور اپنی سرین کو بلند کیا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسی طرح سجدہ کرتے تھے۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 896]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن النسائی/التطبیق 51 (1105)، (تحفة الأشراف: 1864)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/303) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس کے راوی شریک ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
نسائي (1105)
شريك عنعن
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 45
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (895) باب پر واپس اگلی حدیث (897) →