مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، أَبُو نُوحٍ قُرَادٌ ، عِكْرِمَةُ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو نُوحٍ قُرَادٌ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ، بِإِسْنَادِهِ بِلَا إِخْبَارٍ وَمَعْنَاهُ، قَالَ: كَانَ إِذَا قَامَ بِاللَّيْلِ كَبَّرَ، وَيَقُولُ:
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
اس طریق سے بھی عکرمہ سے اسی سند سے اسی معنی کی حدیث مروی ہے، اس میں ہے جب آپ رات میں (نماز کے لیے) کھڑے ہوتے تو «الله اكبر» کہتے اور یہ دعا پڑھتے۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 768]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 17779) (حسن)»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
انظر الحديث السابق (767)
الحكم: حسن