نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، أَبُو أَحْمَدَ ، الْعَلَاءِ بْنِ صَالِحٍ ، زُرْعَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ابْنَ الزُّبَيْر
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ، عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ زُرْعَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْر، يَقُولُ:" صَفُّ الْقَدَمَيْنِ وَوَضْعُ الْيَدِ عَلَى الْيَدِ مِنَ السُّنَّةِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
زرعہ بن عبدالرحمٰن کہتے ہیں میں نے ابن زبیر رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا: دونوں قدموں کو برابر رکھنا، اور ہاتھ پر ہاتھ رکھنا سنت ہے۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 754]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 5260) (ضعیف)» (اس کے راوی زرعہ لین الحدیث ہیں)
وضاحت
ہاتھ سینے پر باندھنے چاہیے اس کے متعلق فوائد و مسائل صحیح بخاری حدیث نمبر 740 دیکھیں صحیح ابن حزیمہ حدیث نمبر 479 کے فوائد و مسائل دیکھیں۔
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده حسن
زرعة بن عبد الرحمن وثقه ابن حبان والضياء المقدسي والذھبي
الحكم: ضعيف