☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Abi Dawud

Hadith No.: 5223
Books← Sunan Abi Dawud← Chapters← Bab← Hadith No. 5223
أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، زُهَيْرٌ ، يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ ، عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ , حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ , حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ , أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى حَدَّثَهُ , أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ , وَذَكَرَ قِصَّةً , قَالَ:" فَدَنَوْنَا , يَعْنِي مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَبَّلْنَا يَدَهُ".
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ کا بیان ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ان سے بیان کیا اور راوی نے ایک واقعہ ذکر کیا، اس میں ہے: تو ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے قریب ہوئے اور ہم نے آپ کے ہاتھ کو بوسہ دیا۔ [سنن ابي داود/أبواب السلام /حدیث: 5223]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر حدیث رقم (2647)، (تحفة الأشراف: 7298) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس کے راوی یزید بن ابی زیاد ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
ابن ماجه (3704) و تقدم (2647)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 180
Grade: ضعيف
← Previous Hadith (5222) Back to Bab Next Hadith → (5224)