بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 5191 — باب: پردے کے تینوں اوقات میں اجازت طلب کرنے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد ابواب: سونے سے متعلق احکام و مسائل باب: پردے کے تینوں اوقات میں اجازت طلب کرنے کا بیان۔ حدیث 5191
حدیث نمبر: 5191 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ السَّرْحِ ، ابْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ ، وَابْنُ عَبْدَةَ ، سُفْيَانُ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ ، ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، قَالَ: حَدَّثَنَا. ح وحَدَّثَنَا ابْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ , وَابْنُ عَبْدَةَ , وَهَذَا حَدِيثُهُ، قَالَا: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ:" لَمْ يُؤْمَرْ بِهَا أَكْثَرُ النَّاسِ آيَةَ الْإِذْنِ وَإِنِّي لَآمُرُ جَارِيَتِي هَذِهِ تَسْتَأْذِنُ عَلَيَّ"، قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَطَاءٌ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ يَأْمُرُ بِهِ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبیداللہ بن ابی یزید کہتے ہیں کہ انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو کہتے سنا کہ آیت استیذان پر اکثر لوگوں نے عمل نہیں کیا، لیکن میں نے تو اپنی لونڈی کو بھی حکم دے رکھا ہے کہ اسے بھی میرے پاس آنا ہو تو مجھ سے اجازت طلب کرے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اسی طرح عطاء نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ہے کہ وہ اس کا (استیذان کا) حکم دیتے تھے۔ [سنن ابي داود/أَبْوَابُ النَّوْمِ/حدیث: 5191]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 5869) (صحیح الإسناد)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح الإسناد موقوف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
سفيان بن عينة مدلس و عنعن
وكان يدلس عن الثقات والمدلسين والضعفاء
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 179
الحكم: صحيح الإسناد موقوف
← پچھلی حدیث (5190) باب پر واپس اگلی حدیث (5192) →