عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، أَبِي ، شُعْبَةُ ، مَنْصُورٍ ، رِبْعِيٍّ ، رَجُلٍ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ رَجُلٍ مَنْ بَنِي عَامِرٍ، أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ، قَالَ: فَسَمِعْتُهُ، فَقُلْتُ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، أَأَدْخُلُ؟.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
بنو عامر کے ایک شخص سے روایت ہے کہ اس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اجازت طلب کی، پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی، اس میں ہے: ”میں نے اسے سن لیا تو میں نے کہا: ”السلام علیکم“ کیا میں اندر آ سکتا ہوں؟“۔ [سنن ابي داود/أَبْوَابُ النَّوْمِ/حدیث: 5179]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 15572، 18630) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
انظر الحديث السابق (5177)
َدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ
الحكم: صحيح