يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، جَرِيرٌ ، سُهَيْلٍ
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ: ثَلَاثُ أَخَوَاتٍ أَوْ ثَلَاثُ بَنَاتٍ، أَوْ بِنْتَانِ، أَوْ أُخْتَانِ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
سہل سے اسی سند سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے اس میں ہے کہ تین بہنیں ہوں، یا تین بیٹیاں، یا دو بہنیں ہوں یا دو بیٹیاں۔ [سنن ابي داود/أَبْوَابُ النَّوْمِ/حدیث: 5148]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 3969) (ضعیف)» (سعید الأعشی کے سبب یہ روایت بھی ضعیف ہے)
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
انظر الحديث السابق (5147)
الحكم: ضعيف