مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ ، أَبُو عَامِرٍ يَعْنِى الْعَقَدِيَّ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو ، شُعْبَةُ ، أَبِي جَعْفَرٍ ، أَبَا الْمُثَنَّى ، ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ يَعْنِى الْعَقَدِيَّ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُؤَذِّنِ مَسْجِدِ الْعُرْيَانِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْمُثَنَّى مُؤَذِّنَ مَسْجِدِ الْأَكْبَرِ، يَقُول: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، وَسَاقَ الْحَدِيثَ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
مسجد عریان ۱؎ کے مؤذن ابو جعفر کہتے ہیں کہ میں نے بڑی مسجد کے مؤذن ابو مثنیٰ کو کہتے سنا کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا ہے، پھر انہوں نے اوپر والی حدیث پوری بیان کی۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 511]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: 7455) (حسن)»
وضاحت
۱؎: عریان کوفہ میں ایک جگہ کا نام ہے۔
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
انظر الحديث السابق
الحكم: حسن