بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 5034 — باب: چھینکنے والے کا جواب کتنی بار دیا جائے؟
کتب سنن ابو داؤد کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: چھینکنے والے کا جواب کتنی بار دیا جائے؟ حدیث 5034
حدیث نمبر: 5034 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُسَدَّدٌ ، يَحْيَى ، ابْنِ عَجْلَانَ ، سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:" شَمِّتْ أَخَاكَ ثَلَاثًا، فَمَا زَادَ فَهُوَ زُكَامٌ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں تین بار اپنے بھائی کی چھینک کا جواب دو اور جو اس سے زیادہ ہو تو وہ زکام ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَدَبِ/حدیث: 5034]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 13051) (حسن)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
حسن موقوف ومرفوع
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده حسن
مشكوة المصابيح (4743)
الحكم: حسن موقوف ومرفوع
← پچھلی حدیث (5033) باب پر واپس اگلی حدیث (5035) →