بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 4990 — باب: جھوٹ بولنے کی شناعت کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: جھوٹ بولنے کی شناعت کا بیان۔ حدیث 4990
حدیث نمبر: 4990 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، يَحْيَى ، بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ ، أَبِي ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" وَيْلٌ لِلَّذِي يُحَدِّثُ فَيَكْذِبُ لِيُضْحِكَ بِهِ الْقَوْمَ وَيْلٌ لَهُ وَيْلٌ لَهُ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے سنا: تباہی ہے اس کے لیے جو بولتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے تاکہ اس سے لوگوں کو ہنسائے، تباہی ہے اس کے لیے، تباہی ہے اس کے لیے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَدَبِ/حدیث: 4990]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن الترمذی/الزہد 10 (2315)، (تحفة الأشراف: 11381)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/2، 5، 7)، سنن الدارمی/الاستئذان 66 (2744) (حسن)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
حسن
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده حسن
مشكوة المصابيح (4834)
أخرجه الترمذي (2315 وسنده حسن)
الحكم: حسن
← پچھلی حدیث (4989) باب پر واپس اگلی حدیث (4991) →