مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، مِسْعَرٍ ، شَيْخًا ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ شَيْخًا فِي الْمَسْجِدِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ:"كَانَ فِي كَلَامِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرْتِيلٌ أَوْ تَرْسِيلٌ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
مسعر کہتے ہیں کہ میں نے مسجد میں ایک بزرگ کو کہتے سنا کہ میں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کو کہتے سنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی گفتگو میں ترتیل یا ترسیل ہوتی تھی یعنی آپ ٹھہر ٹھہر کر صاف صاف گفتگو کرتے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَدَبِ/حدیث: 4838]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 3172) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
الشيخ الراوي عن جابر رضي اللّٰه عنه : مجهول (عون المعبود 4 /409)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 168
الحكم: صحيح