بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 4823 — باب: مسجد میں حلقہ بنا کر بیٹھنے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: مسجد میں حلقہ بنا کر بیٹھنے کا بیان۔ حدیث 4823
حدیث نمبر: 4823 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُسَدَّدٌ ، يَحْيَى ، الْأَعْمَشِ ، الْمُسَيِّبُ بْنُ رَافِعٍ ، تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ ، جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ الْأَعْمَشِ، حَدَّثَنِي الْمُسَيِّبُ بْنُ رَافِعٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ:" دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ وَهُمْ حِلَقٌ، فَقَالَ: مَالِي أَرَاكُمْ عِزِينَ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے اور لوگ حلقے بنا کر بیٹھے ہوئے تھے، آپ نے فرمایا: کیا وجہ ہے کہ میں تم لوگوں کو الگ الگ گروہوں میں دیکھ رہا ہوں۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَدَبِ/حدیث: 4823]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏صحیح مسلم/الصلاة 27 (430)، (تحفة الأشراف: 2129)، وقد أخرجہ: مسند احمد (93، 101، 107) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
مشكوة المصابيح (4724)
انظر الحديث السابق (661) ورواه مسلم (430)
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (4822) باب پر واپس اگلی حدیث (4824) →