وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، خَالِدٍ ، دَاوُدَ ، بَكْرٍ
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ بَكْرٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ أَبَا ذَرٍّ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ أَبُو دَاوُد: وَهَذَا أَصَحُّ الْحَدِيثَيْنِ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
بکر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ابوذر کو بھیجا آگے یہی حدیث مروی ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: دونوں حدیثوں میں یہ زیادہ صحیح ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَدَبِ/حدیث: 4783]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 12001، 18459) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
انظر الحديث السابق (4782)
الحكم: صحيح لغيره