مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل ، حَمَّادٌ ، بُرْدٌ أَبُو الْعَلَاءِ ، مَكْحُولٍ
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا بُرْدٌ أَبُو الْعَلَاءِ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَوْضِعُ فُسْطَاطِ الْمُسْلِمِينَ فِي الْمَلَاحِمِ: أَرْضٌ يُقَالُ لَهَا الْغُوطَةُ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
مکحول کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمانوں کا خیمہ لڑائیوں کے وقت ایک ایسی سر زمین میں ہو گا جسے غوطہٰ ۱؎ کہا جاتا ہے“۔ [سنن ابي داود/كِتَاب السُّنَّةِ/حدیث: 4640]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 19459) (صحیح)»
وضاحت
۱؎: دمشق کے پاس ملک شام میں ایک جگہ ہے۔
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
وله شاھد صحيح انظر الحديث السابق (4298)
الحكم: صحيح