بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 4493 — باب: حد میں چہرے پر مارنا منع ہے۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان باب: حد میں چہرے پر مارنا منع ہے۔ حدیث 4493
حدیث نمبر: 4493 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كَامِلٍ ، أَبُو عَوَانَةَ ، عُمَرَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِيِه ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيِه، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا ضَرَبَ أُحَدُكُمْ فَلْيَتَّقِ الْوَجْهَ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی کسی کو مارے تو چہرے پر مارنے سے بچے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْحُدُودِ/حدیث: 4493]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 14983)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/244، 251، 434) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده حسن
مشكوة المصابيح (3631)
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (4492) باب پر واپس اگلی حدیث (4494) →