مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ ، الْوَلِيدُ ، حَرِيزٍ يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ ، يَزِيدَ بْنِ صَالِحٍ ، ذِي مِخْبَرٍ ابْنِ أَخِي النَّجَاشِيِّ
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنْ حَرِيزٍ يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ ذِي مِخْبَرٍ ابْنِ أَخِي النَّجَاشِيِّ، فِي هَذَا الْخَبَرِ، قَالَ: فَأَذَّنَ وَهُوَ غَيْرُ عَجِلٍ.
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
اس سند سے بھی ذی مخبر سے یہی حدیث مروی ہے اس میں ہے انہوں نے بغیر جلد بازی کے ٹھہر ٹھہر کر اذان دی۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 446]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 3548) (شاذ)» (ولید بن مسلم مدلس ہیں اور دیگر رواة کی مخالفت کرتے ہوے اذان کی بابت بھی «وھو غیر عجل» بڑھا دیا ہے)
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
انظر الحديث السابق: 445
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 29
Grade: شاذ