بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 4385 — باب: چور کا ہاتھ کتنے مال کی چوری میں کاٹا جائے؟
کتب سنن ابو داؤد کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان باب: چور کا ہاتھ کتنے مال کی چوری میں کاٹا جائے؟ حدیث 4385
حدیث نمبر: 4385 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، مَالِكٌ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک ڈھال میں جس کی قیمت تین درہم تھی (چور کا ہاتھ) کاٹا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْحُدُودِ/حدیث: 4385]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏صحیح البخاری/الحدود 13 (6795)، صحیح مسلم/الحدود 1 (1686)، سنن النسائی/قطع السارق 7 (4912)، (تحفة الأشراف: 8333)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الحدود 16 (1446)، سنن ابن ماجہ/الحدود 22 (2584)، موطا امام مالک/الحدود 7 (21)، مسند احمد (2/6، 54، 64، 80، 143)، سنن الدارمی/الحدود 4 (2347) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح بخاري (6795) صحيح مسلم (1686)
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (4384) باب پر واپس اگلی حدیث (4386) →