بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 4335 — باب: ابن صیاد کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں باب: ابن صیاد کا بیان۔ حدیث 4335
حدیث نمبر: 4335 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ ، جَرِيرٍ ، مُغِيرَةَ ، إِبْرَاهِيمَ ، عُبَيْدَةُ السَّلْمَانِيُّ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عُبَيْدَةُ السَّلْمَانِيُّ بِهَذَا الْخَبَرِ، قَالَ: فَذَكَرَ نَحْوَهُ فَقُلْتُ لَهُ: أَتَرَى هَذَا مِنْهُمْ يَعْنِي الْمُخْتَارَ؟ فَقَالَ عُبَيْدَةُ: أَمَا إِنَّهُ مِنَ الرُّءُوسِ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابراہیم کہتے ہیں: عبیدہ سلمانی نے اسی طرح کی حدیث بیان کی تو میں نے ان سے پوچھا: کیا آپ اسے یعنی مختار (ابن ابی عبید ثقفی) کو بھی انہیں دجالوں میں سے ایک سمجھتے ہیں تو عبیدہ کہنے لگے: وہ تو ان کا سردار ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْمَلَاحِمِ/حدیث: 4335]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏* تخريج:تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 18999) (ضعیف)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
ضعيف مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
مغيرة بن مقسم عنعن
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 154
الحكم: ضعيف مقطوع
← پچھلی حدیث (4334) باب پر واپس اگلی حدیث (4336) →