بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 4281 — باب:۔۔۔۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: مہدی کا بیان باب:۔۔۔۔ حدیث 4281
حدیث نمبر: 4281 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ نُفَيْلٍ ، زُهَيْرٌ ، زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ ، الْأَسْوَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُفَيْلٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ زَادَ فَلَمَّا رَجَعَ إِلَى مَنْزِلِهِ أَتَتْهُ قُرَيْشٌ فَقَالُوا: ثُمَّ يَكُونُ مَاذَا؟ قَالَ: ثُمَّ يَكُونُ الْهَرْجُ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
اس سند سے بھی جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث مروی ہے اس میں اتنا اضافہ ہے: پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے گھر واپس گئے تو قریش کے لوگ آپ کے پاس آئے اور انہوں نے عرض کیا: پھر کیا ہو گا؟ آپ نے فرمایا: پھر قتل ہو گا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْمَهْدِيِّ/حدیث: 4281]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 2126)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/92) (صحیح) (اس میں: «فلما جمع»  کا ٹکڑا صحیح نہیں ہے)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح دون قوله فلما رجع
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده حسن
الأسود بن سعيد الھمداني حسن الحديث علي الراجح
الحكم: صحيح دون قوله فلما رجع
← پچھلی حدیث (4280) باب پر واپس اگلی حدیث (4282) →