بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 4181 — باب: مردوں کے لیے زعفران لگانا کیسا ہے؟
کتب سنن ابو داؤد کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل باب: مردوں کے لیے زعفران لگانا کیسا ہے؟ حدیث 4181
حدیث نمبر: 4181 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقِّيُّ ، عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ ، جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، ثَابِتِ بْنِ الْحَجَّاجِ ، عَبْدِ اللَّهِ الْهَمْدَانِيِّ ، الْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ
حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْهَمْدَانِيِّ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ، قَالَ:" لَمَّا فَتَحَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ جَعَلَ أَهْلُ مَكَّةَ يَأْتُونَهُ بِصِبْيَانِهِمْ، فَيَدْعُو لَهُمْ بِالْبَرَكَةِ وَيَمْسَحُ رُءُوسَهُمْ، قَالَ: فَجِيءَ بِي إِلَيْهِ وَأَنَا مُخَلَّقٌ فَلَمْ يَمَسَّنِي مِنْ أَجْلِ الْخَلُوقِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ولید بن عقبہ کہتے ہیں کہ جب اللہ کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ فتح کیا تو ابن مکہ اپنے بچوں کو لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہونے لگے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے لیے برکت کی دعا فرماتے اور ان کے سروں پر ہاتھ پھیرتے، مجھے بھی آپ کی خدمت میں لایا گیا، لیکن مجھے خلوق لگا ہوا تھا اسی لیے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے ہاتھ نہیں لگایا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب التَّرَجُّلِ/حدیث: 4181]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 11795)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/32) (منکر)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
منكر
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
عبداﷲ الهمداني :مجهول وخبره منكر،قاله ابن عبدالبر (تق: 3727)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 149
الحكم: منكر
← پچھلی حدیث (4180) باب پر واپس اگلی حدیث (4182) →