مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ ، الْوَلِيدُ ، أَبُو عَمْرٍو يَعْنِي الْأَوْزَاعِيَّ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ: قَالَ أَبُو عَمْرٍو يَعْنِي الْأَوْزَاعِيَّ: وَذَلِكَ أَنْ تَرَى مَا عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الشَّمْسِ صَفْرَاءَ.
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوعمرو یعنی اوزاعی کا بیان ہے کہ عصر فوت ہونے کا مطلب یہ ہے کہ زمین پر جو دھوپ ہے وہ تمہیں زرد نظر آنے لگے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 415]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ ابو داود، (تحفة الأشراف: 18965) (ضعیف)» (ولید مدلس راوی ہیں، نیز یہ اوزاعی کا اپنا خیال ہے)
قال الشيخ الألباني
ضعيف مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
الوليد بن مسلم عنعن وھو مدلس (طبقات المدلسين: 127/ 4)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 28
Grade: ضعيف مقطوع