بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 4019 — باب: ننگے ہونے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: حمامات (اجتماعی غسل خانوں) سے متعلق مسائل باب: ننگے ہونے کا بیان۔ حدیث 4019
حدیث نمبر: 4019 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ، ابْنُ عُلَيَّةَ ، الْجُرَيْرِيِّ ، مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ ، إِسْمَاعِيل ، الْجُرَيْرِيِّ ، أَبِي نَضْرَةَ ، رَجُلٍ مِنَ الطُّفَاوَةِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ الْجُرَيْرِيِّ. ح حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، عَنْ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الطُّفَاوَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يُفْضِيَنَّ رَجُلٌ إِلَى رَجُلٍ وَلَا امْرَأَةٌ إِلَى امْرَأَةٍ إِلَّا وَلَدًا، أَوْ وَالِدًا، قَالَ: وَذَكَرَ الثَّالِثَةَ، فَنَسِيتُهَا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کوئی مرد کسی مرد کے ساتھ (ایک کپڑے میں) ہرگز نہ لیٹے اور نہ کوئی عورت کسی عورت کے ساتھ لیٹے سوائے بیٹے اور باپ کے۔ راوی کہتے ہیں: آپ نے تیسرے کا بھی ذکر کیا لیکن میں اسے بھول گیا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْحَمَّامِ/حدیث: 4019]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر حدیث رقم (2174)، (تحفة الأشراف: 15486) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سند میں طفاوی مبہم راوی ہے)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
ضعيف
انظر الحديث السابق (2174)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 143
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (4018) باب پر واپس اگلی حدیث (4020) →