بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 4016 — باب: ننگے ہونے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: حمامات (اجتماعی غسل خانوں) سے متعلق مسائل باب: ننگے ہونے کا بیان۔ حدیث 4016
حدیث نمبر: 4016 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ ، عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ، أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ، عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، قَالَ: حَمَلْتُ حَجَرًا ثَقِيلًا، فَبَيْنَا أَمْشِي، فَسَقَطَ عَنِّي ثَوْبِي فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خُذْ عَلَيْكَ ثَوْبَكَ وَلَا تَمْشُوا عُرَاةً".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک بھاری پتھر اٹھائے ہوئے چل رہا تھا کہ اسی دوران میرا کپڑا (تہبند میرے جسم سے کھل کر) گر پڑا تو مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اپنا کپڑا اٹھا کر باندھ لو اور ننگے نہ چلو۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْحَمَّامِ/حدیث: 4016]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏صحیح مسلم/الحیض 19 (341)، (تحفة الأشراف: 11266) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح مسلم (341)
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (4015) باب پر واپس اگلی حدیث (4017) →