بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 392 — باب: نماز کی فرضیت کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: نماز کے احکام و مسائل باب: نماز کی فرضیت کا بیان۔ حدیث 392
سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدَنِيُّ ، أَبِي سُهَيْلٍ نَافِعِ بْنِ مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدَنِيُّ، عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ نَافِعِ بْنِ مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ، بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: أَفْلَحَ وَأَبِيهِ إِنْ صَدَقَ، دَخَلَ الْجَنَّةَ وَأَبِيهِ إِنْ صَدَقَ
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
اس سند سے بھی ابوسہیل نافع بن مالک بن ابی عامر سے یہی حدیث مروی ہے، اس میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس کے باپ کی قسم! ۱؎ اگر اس نے سچ کہا تو وہ بامراد رہا، اور اس کے باپ کی قسم! اگر اس نے سچ کہا تو وہ جنت میں جائے گا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 392]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: 5009) (صحیح)» ‏‏‏‏
وضاحت
۱؎: یہ قسم عادت کے طور پر ہے، بالارادہ نہیں، یا غیر اللہ کی قسم کی ممانعت سے پہلے کی ہے۔
قال الشيخ الألباني
شاذ بزيادة وأبيه
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح بخاري (1891 مختصرًا) صحيح مسلم (11)
الحكم: شاذ بزيادة وأبيه
← پچھلی حدیث (391) باب پر واپس اگلی حدیث (393) →