بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 389 — باب: کپڑے میں تھوک لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
کتب سنن ابو داؤد کتاب: طہارت کے مسائل باب: کپڑے میں تھوک لگ جائے تو کیا حکم ہے؟ حدیث 389
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ بَزَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبِهِ وَحَكَّ بَعْضَهُ بِبَعْضٍ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابونضرہ (منذر بن مالک) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے کپڑے میں تھوکا اور اسی میں مل لیا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 389]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود (تحفة الأشراف: 618، 19492)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصلاة 33 (405)، 39 (417)، سنن النسائی/الطھارة 193 (309)، سنن ابن ماجہ/الصلاة 61 (1024) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحديث مرسل وله طريق آخر متصل عند أحمد (3/43 وسنده صحيح)
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (388) باب پر واپس اگلی حدیث (390) →