بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 3798 — باب: زمین پر موجود کیڑوں مکوڑوں کے کھانے کے حکم کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: زمین پر موجود کیڑوں مکوڑوں کے کھانے کے حکم کا بیان۔ حدیث 3798
حدیث نمبر: 3798 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل ، غَالِبُ بْنُ حَجْرَةَ ، مِلْقَامُ بْنُ التَّلِبِّ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا غَالِبُ بْنُ حَجْرَةَ، حَدَّثَنِي مِلْقَامُ بْنُ التَّلِبِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" صَحِبْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ أَسْمَعْ لِحَشَرَةِ الْأَرْضِ تَحْرِيمًا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
تلب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحبت میں رہا لیکن میں نے کیڑے مکوڑوں کی حرمت کے متعلق نہیں سنا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 3798]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 2051) (ضعیف الإسناد)» ‏‏‏‏ (اس کے راوی ملقام مجہول الحال ہیں)
قال الشيخ الألباني
ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
ملقام : مستور (تق: 6878) أي مجهول الحال
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 135
الحكم: ضعيف الإسناد
← پچھلی حدیث (3797) باب پر واپس اگلی حدیث (3799) →