مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، سُفْيَانُ ، عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ ، أَبَا جُحَيْفَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا آكُلُ مُتَّكِئًا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا (کیونکہ یہ متکبرین کا طریقہ ہے)“۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 3769]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح البخاری/الأطعمة 13 (5398)، سنن الترمذی/الأطعمة 28 (1830)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة 6 (3262)، (تحفة الأشراف: 11801)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/308، 309)، سنن الدارمی/الأطعمة 31 (2115) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح بخاري (3598)
الحكم: صحيح