بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 3746 — باب: دعوت ولیمہ کتنے روز تک مستحب ہے؟
کتب سنن ابو داؤد کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: دعوت ولیمہ کتنے روز تک مستحب ہے؟ حدیث 3746
حدیث نمبر: 3746 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، هِشَامٌ ، قَتَادَةَ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: فَدُعِيَ الْيَوْمَ الثَّالِثَ فَلَمْ يُجِبْ، وَحَصَبَ الرَّسُولَ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
اس سند سے بھی سعید بن مسیب سے یہی واقعہ مروی ہے اور اس میں یہ ہے کہ پہلے اور دوسرے روز انہوں نے دعوت قبول کر لی پھر جب تیسرے روز انہیں دعوت دی گئی تو قبول نہیں کیا اور قاصد کو کنکری ماری۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 3746]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 3651، 18719) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس کے راوی قتادہ مدلس اور عنعنہ سے روایت کئے ہوئے ہیں)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
ضعيف
قتادة عنعن وسمعه من رجل مجهول
انظر الحديث السابق (3745)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 133
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (3745) باب پر واپس اگلی حدیث (3747) →