بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 3650 — باب: علم کے لکھنے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: علم کے مسائل باب: علم کے لکھنے کا بیان۔ حدیث 3650
حدیث نمبر: 3650 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ ، الْوَلِيدُ ، لِأَبِي عَمْرٍو
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي عَمْرٍو:" مَا يَكْتُبُوهُ؟" قَالَ:" الْخُطْبَةَ الَّتِي سَمِعَهَا يَوْمَئِذٍ مِنْهُ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ولید (ولید بن مزید) کہتے ہیں میں نے ابوعمرو (اوزاعی) سے کہا: وہ لوگ لکھ دیں سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے کہا: وہ خطبہ جسے آپ سے اس روز ابوشاہ نے سنا تھا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْعِلْمِ/حدیث: 3650]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر حدیث رقم (2017)، (تحفة الأشراف: 15383) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
أبو عمرو الأوزاعي
الحكم: صحيح مقطوع
← پچھلی حدیث (3649) باب پر واپس اگلی حدیث (3651) →