بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 3564 — باب: مانگی ہوئی چیز ضائع اور برباد ہو جائے تو ضامن کون ہو گا؟
کتب سنن ابو داؤد کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: مانگی ہوئی چیز ضائع اور برباد ہو جائے تو ضامن کون ہو گا؟ حدیث 3564
حدیث نمبر: 3564 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُسَدَّدٌ ، أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ ، عَطَاءٍ ، نَاسٍ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ نَاسٍ مِنْ آلِ صَفْوَانَ، قَالَ: اسْتَعَارَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ مَعْنَاهُ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
اس سند سے بھی آل صفوان کے کچھ لوگوں سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کچھ زرہیں عاریۃً لیں، پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی۔ [سنن ابي داود/كِتَابُ الْإِجَارَةِ/حدیث: 3564]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر حدیث رقم: (3562)، (تحفة الأشراف: 4945)(صحیح)» ‏‏‏‏ (روایت نمبر 3562 سے تقویت پاکر یہ روایت بھی صحیح ہے، ورنہ اس کی سند میں مجہول رواة ہیں)
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
انظر الحديثين السابقين (3562،3563)
و ناس من آل صفوان : مجاھيل كلھم
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 126
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (3563) باب پر واپس اگلی حدیث (3565) →