بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 349 — باب: جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: طہارت کے مسائل باب: جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان۔ حدیث 349
مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ ، مَرْوَانُ ، عَلِيُّ بْنُ حَوْشَبٍ ، مَكْحُولًا
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ، أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَوْشَبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مَكْحُولًا عَنْ هَذَا الْقَوْلِ: غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ، فَقَالَ:" غَسَّلَ رَأْسَهُ وَغَسَلَ جَسَدَهُ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
علی بن حوشب کہتے ہیں کہ میں نے مکحول سے اس قول «غسل واغتسل» کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: اس کا مطلب ہے کہ وہ اپنا سر اور بدن دھوئے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 349]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: 19471) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
الحكم: صحيح مقطوع
← پچھلی حدیث (348) باب پر واپس اگلی حدیث (352) →