مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، يَحْيَى بْنُ الْعَلَاءِ ، مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَ تَمْرَةً عَلَى كِسْرَةٍ، فَقَالَ: هَذِهِ إِدَامُ هَذِهِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
یوسف بن عبداللہ بن سلام کہتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا آپ نے روٹی کے ٹکڑے پر کھجور رکھا اور کہا یہ اس کا سالن ہے ۱؎۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ/حدیث: 3259]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 11854)ویأتی ہذا الحدیث فی الأطعمة (3830) (ضعیف)» (اس کے راوی یحییٰ بن العلاء ضعیف ہیں)
وضاحت
۱؎: اس روایت سے معلوم ہوا کہ جس نے سالن نہ کھانے کی قسم کھائی ہو اگر وہ روٹی کے ساتھ کھجور کھائے تو وہ حانث شمار ہو گا۔
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
ضعيف جدًا
يحيي بن العلاء : متروك،متھم بالكذب وقال الحافظ في التقريب (7618) : ’’ رمي بالوضع‘‘
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 119
الحكم: ضعيف