بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 3231 — باب: قبروں کے درمیان جوتا پہن کر چلنے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: قبروں کے درمیان جوتا پہن کر چلنے کا بیان۔ حدیث 3231
حدیث نمبر: 3231 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ ، عَبْدُ الْوَهَّابِ يَعْنِي ابْنَ عَطَاءٍ ، سَعِيد ، قَتَادَةَ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ يَعْنِي ابْنَ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيد، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ:" إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ، وَتَوَلَّى عَنْهُ أَصْحَابُهُ، إِنَّهُ لَيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِهِمْ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: جب بندہ اپنی قبر میں رکھ دیا جاتا ہے اور اس کے ساتھی لوٹنے لگتے ہیں تو وہ ان کی جوتیوں کی آواز سنتا ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 3231]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏صحیح البخاری/الجنائز 67 (1338)، 86 (1373)، صحیح مسلم/الجنة 17 (2870)، سنن النسائی/الجنائز 108 (2051)، (تحفة الأشراف: 1170)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/126، 233)، ویأتی ہذا الحدیث فی السنة (4751، 5752) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح بخاري (1338) صحيح مسلم (2870)
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (3230) باب پر واپس اگلی حدیث (3232) →