بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 3210 — باب: میت کو اتارنے کے لیے قبر میں کتنے آدمی اتریں؟
کتب سنن ابو داؤد کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: میت کو اتارنے کے لیے قبر میں کتنے آدمی اتریں؟ حدیث 3210
حدیث نمبر: 3210 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ، سُفْيَانُ ، ابْنِ أَبِي خَالِدٍ ، الشَّعْبِيِّ ، أَبِي مُرَحَّبٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي مُرَحَّبٍ،" أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ نَزَلَ فِي قَبْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِمْ أَرْبَعَةً".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابومرحب سے روایت ہے کہ عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قبر میں اترے تھے وہ کہتے ہیں: مجھے ایسا لگ رہا ہے گویا کہ میں ان چاروں (علی، فضل بن عباس، اسامہ، اور عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہم) کو دیکھ رہا ہوں۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 3210]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 11246) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
ضعيف
انظر الحديث السابق (3209)
ولبعض الحديث شواهد ضعيفة
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 118
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (3209) باب پر واپس اگلی حدیث (3211) →