بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 3183 — باب: جنازہ جلدی لے جانے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: جنازہ جلدی لے جانے کا بیان۔ حدیث 3183
حدیث نمبر: 3183 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ ، خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ، عِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ ، عُيَيْنَةَ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ،حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ. ح وحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا عِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ، عَنْ عُيَيْنَةَ، بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَا فِي جَنَازَةِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ وَقَالَ: فَحَمَلَ عَلَيْهِمْ بَغْلَتَهُ، وَأَهْوَى بِالسَّوْطِ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
اس سند سے بھی عیینہ سے یہی حدیث مروی ہے مگر اس میں خالد بن حارث اور عیسیٰ بن یوسف دونوں نے کہا ہے کہ یہ واقعہ عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کے جنازہ کا ہے نیز اس میں یہ بھی ہے کہ ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نے ان پر اپنا خچر دوڑایا اور کوڑے سے (جلدی) چلنے کا اشارہ کیا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 3183]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 11695) (صحیح) وهذا هو المحفوظ» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح وهذا هو المحفوظ
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
أخرجه النسائي (1913 وسنده صحيح)
الحكم: صحيح وهذا هو المحفوظ
← پچھلی حدیث (3182) باب پر واپس اگلی حدیث (3184) →