بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 3145 — باب: میت کو کیسے غسل دیا جائے؟
کتب سنن ابو داؤد کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: میت کو کیسے غسل دیا جائے؟ حدیث 3145
حدیث نمبر: 3145 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كَامِلٍ ، إِسْمَاعِيل ، خَالِدٌ ، حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، أُمِّ عَطِيَّةَ
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، وَحَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهُنَّ فِي غُسْلِ ابْنَتِهِ:" ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا، وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهَا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ام عطیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان عورتوں سے اپنی بیٹی (زینب رضی اللہ عنہا) کے غسل کے متعلق فرمایا: ان کی داہنی جانب سے اور وضو کے مقامات سے غسل کی ابتداء کرنا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 3145]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر حدیث رقم: (3142)، (تحفة الأشراف: 18124) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح بخاري (167) صحيح مسلم (939)
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (3144) باب پر واپس اگلی حدیث (3146) →