بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 3105 — باب: عیادت کے موقع پر مریض کے لیے شفاء کی دعا کرنا۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: عیادت کے موقع پر مریض کے لیے شفاء کی دعا کرنا۔ حدیث 3105
حدیث نمبر: 3105 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ كَثِيرٍ ، سُفْيَانُ ، مَنْصُورٍ ، أَبِي وَائِلٍ ، أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ
حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَطْعِمُوا الْجَائِعَ، وَعُودُوا الْمَرِيضَ، وَفُكُّوا الْعَانِيَ". قَالَ سُفْيَانُ: وَالْعَانِي: الْأَسِيرُ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بھوکے کو کھانا کھلاؤ، مریض کی عیادت کرو اور (مسلمان) قیدی کو (کافروں کی) قید سے آزاد کراؤ۔ سفیان کہتے ہیں: «العاني» سے مرا «داسیر» (قیدی) ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 3105]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏صحیح البخاری/الجھاد 171 (3046)، النکاح 71 (5174)، الأطعمة 1 (5373)، الطب 4 (5649)، الأحکام 23 (7173)، (تحفة الأشراف: 9001)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/394)، سنن الدارمی/السیر 27 (2508) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح بخاري (5373)
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (3104) باب پر واپس اگلی حدیث (3106) →