بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 306 — باب: مستحاضہ صرف حدث ہونے پر وضو کرے۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: طہارت کے مسائل باب: مستحاضہ صرف حدث ہونے پر وضو کرے۔ حدیث 306
عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، اللَّيْثُ ، رَبِيعَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنْ رَبِيعَةَ،" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى عَلَى الْمُسْتَحَاضَةِ وُضُوءًا عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ، إِلَّا أَنْ يُصِيبَهَا حَدَثٌ غَيْرُ الدَّمِ، فَتَوَضَّأُ"، قَالَ أَبُو دَاوُد: هَذَا قَوْلُ مَالِكٍ يَعْنِي ابْنَ أَنَسٍ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ربیعہ سے روایت ہے کہ وہ مستحاضہ کے لیے ہر نماز کے وقت وضو ضروری نہیں سمجھتے تھے سوائے اس کے کہ اسے خون کے علاوہ کوئی اور حدث لاحق ہو تو وہ وضو کرے گی۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہی مالک بن انس کا قول ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 306]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: 18636) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
انفرد به ابو داود
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (305) باب پر واپس اگلی حدیث (307) →