أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٌ ، الزُّهْرِيِّ ، عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: وَلَمْ يُخْدِمْهَا.
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
علی بن حسین سے بھی یہی واقعہ مروی ہے اس میں یہ ہے کہ اس میں یہ ہے کہ ”آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں خادم نہیں دیا“۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ/حدیث: 2989]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ما قبلہ (ضعیف)» (علی بن حسین زیدالعابدین نے اپنے نانا علی کو نہیں پایا ہے لیکن واقعہ صحیح ہے)
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
السند مرسل،علي بن حسين بن علي بن أبي طالب من التابعين،والزهري مدلس
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 108
Grade: ضعيف