☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Abi Dawud

Hadith No.: 2901
Books← Sunan Abi Dawud← Chapters← Bab← Hadith No. 2901
عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَتِيقٍ الدِّمَشْقِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ ، يَزِيدَ بْنِ حُجْرٍ ، صَالِحِ بْنِ يَحْيَى بْنِ الْمِقْدَامِ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَتِيقٍ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ حُجْرٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَى بْنِ الْمِقْدَامِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" أَنَا وَارِثُ مَنْ لَا وَارِثَ لَهُ أَفُكُّ عَانِيَهُ وَأَرِثُ مَالَهُ وَالْخَالُ وَارِثُ، مَنْ لَا وَارِثَ لَهُ يَفُكُّ عَانِيَهُ وَيَرِثُ مَالَهُ".
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
مقدام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس کا کوئی وارث نہیں اس کا وارث میں ہوں اس کے قیدیوں کو چھڑاؤں گا، اور اس کے مال کا وارث ہوں گا، اور ماموں اس کا وارث ہے ۱؎ جس کا کوئی وارث نہیں وہ اس کے قیدیوں کو چھڑائے گا، اور اس کے مال کا وارث ہو گا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْفَرَائِضِ/حدیث: 2901]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 11576) (حسن صحیح)» ‏‏‏‏
وضاحت
۱؎: یعنی اپنے بھانجے کا۔
قال الشيخ الألباني
حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
انظر الحديث السابق (2899)
Grade: حسن صحيح
← Previous Hadith (2900) Back to Bab Next Hadith → (2902)