بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2811 — باب: امام کا اپنی قربانی کو عیدگاہ میں ذبح کرنے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: قربانی کے مسائل باب: امام کا اپنی قربانی کو عیدگاہ میں ذبح کرنے کا بیان۔ حدیث 2811
حدیث نمبر: 2811 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، أَبَا أُسَامَةَ ، أُسَامَةَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، أَنَّ أَبَا أُسَامَةَ حدَّثَهُمْ عَنْ أُسَامَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَذْبَحُ أُضْحِيَّتَهُ بِالْمُصَلَّى وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُهُ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی قربانی عید گاہ میں ذبح کرتے تھے۔ اور ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی ایسا ہی کرتے تھے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الضَّحَايَا/حدیث: 2811]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن ابن ماجہ/الأضاحي 17 (3161)، (تحفة الأشراف: 7473)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/العیدین 22 (982)، والأضاحي 6 (5552)، سنن الترمذی/الضحایا 9 (1508)، سنن النسائی/العیدین 29 (1590)، والأضاحي 2 (4371)، مسند احمد (2/108، 152) (حسن صحیح)» ‏‏‏‏ (ابن عمر رضی اللہ عنہما کے فعل کے متعلق جملہ صحیح نہیں ہے)
قال الشيخ الألباني
حسن صحيح خ دون الموقوف
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
أخرجه ابن ماجه (3161 وسنده حسن) وأصله عند البخاري (982)
الحكم: حسن صحيح خ دون الموقوف
← پچھلی حدیث (2810) باب پر واپس اگلی حدیث (2812) →