بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2796 — باب: کس قسم کا جانور قربانی میں بہتر ہوتا ہے؟
کتب سنن ابو داؤد کتاب: قربانی کے مسائل باب: کس قسم کا جانور قربانی میں بہتر ہوتا ہے؟ حدیث 2796
حدیث نمبر: 2796 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، حَفْصٌ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِكَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيلٍ يَنْظُرُ فِي سَوَادٍ، وَيَأْكُلُ فِي سَوَادٍ، وَيَمْشِي فِي سَوَادٍ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سینگ دار فربہ دنبہ کی قربانی کرتے تھے جو دیکھتا تھا سیاہی میں اور کھاتا تھا سیاہی میں اور چلتا تھا سیاہی میں (یعنی آنکھ کے اردگرد)، نیز منہ اور پاؤں سب سیاہ تھے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الضَّحَايَا/حدیث: 2796]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن الترمذی/الأضاحي 4 (1496)، سنن النسائی/الضحایا 13 (4395)، سنن ابن ماجہ/الأضاحي 4 (3128)، (تحفة الأشراف: 4297) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
سنده ضعيف
ترمذي (1496) نسائي (4395 ابن ماجه (3128)
حفص بن غياث مدلس و عنعن
و أبو جعفر محمد بن علي لم يسمع من أبي سعيد كما في اتحاف المھرة (403/5)
و حديث مسلم (1967) يغني عنه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 185
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2795) باب پر واپس اگلی حدیث (2797) →